شامی سیکورٹی فورسز نے حلب شہر پر اب مکمل طور پر کنٹرول کر لیا ہے۔
سیکورٹی فورسز کی جانب سے جاری بیان میں کل بتایا گیا کہ اسلامک اسٹیٹ
(آئی ایس) کے دہشت گردوں کے آخری گروپ کے باہر نکلنے کے ساتھ ہی شہر پر مکمل طور پر کنٹرول ہو گیا۔
شہر میں سیکورٹی واپس بحال کر دی گئی ہے۔